متعلقہ سوالات
صرف
1
قلتُ کی تعلیل ماضی مجہول کے سیاق میں
31 اگست، 2026unarsahib hafiz
جواب دہندہ
Q
قُلْتُ صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر
اصل قَوَلْتُ تھا؛ عین کلمہ کی حرکت فا کو دی اور واؤ حذف ہوئی تو قُلْتُ بنا
ماضی مجہول غائب قِيلَ ہے اصل قُوِلَ سے جدا تعلیل