سوالصرف1 جواب

ر کونسا صیغہ ہے

Waqar Ahmed3 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

فعل امر ، صیغہ واحد اصل میں اِرْءَیْ ہمزہ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر ہمزہ کو حذف کردیا شروع میں ہمزہ وصلی کی ضرورت نہ رہی تو ہمزہ وصلی گرگیا۔ اور امر کی وجہ سے آخر سے حرف علت گرگیا تو رَ ہوگیا۔