سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں راقیُن تھا یاء مضموم ما قبل کو مکسور کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے تو یاء کو ساکن کر دیا پھر یاء اور نون تنوین میں اجتماع ساکنین ہوا تو یاء حذف ہوگئی پیچھے
راقٍ بن گیا