سوالصرف1 جواب

رجل كريم میں اگر کریم پر اگر ضمہ پڑھے تو کیا خرابی لازم آئے گی

Ahmed ShahAhmed Shah20 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

کوئی خرابی لازم نہیں آئے گی بلکہ یہ صفت ہوگا اور موصوف صفت میں مطابقت ہونی چاہیے