سوالصرف1 جواب

لم اك یہ کس کا صیغہ ہے اور کس باب سے مصدر کے ساتھ بتاؤ

حافظ محمد نعمان حافظ محمد نعمان 18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لم اک اصل میں لم اکوْنْ تھا واو اور نون ساکن تھے واؤ گر گیا تو لم اکن ہوگیا پھر نون بھی گرا دیا قاعدہ یہ ہے کہ یکون فعل ناقص کی نون جازم کی وجہ سے بعض اوقات گرائی جاتی ہے