سوالصرف1 جواب

لم اصل میں کیا تھا اور اس کا معنی کیا ہے جلدی جواب ارسال کریں مہربانی ہوگی

Mukarram Raza مرکزی Mukarram Raza مرکزی 28 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

شاید آپ لُمْ پوچھنا چاہ رہے ہیں لم قل کی طرح ہے اصل میں ألوُم تھا واؤ کی حرکت ما قبل کو دی اور واؤ اور میم دونوں ساکن تھے (میم امر کی وجہ سے مجزوم ہے ) تو واو کو گرا دیا اب ھمزہ وصلیہ بھی گر گیا کیوں کہ فا کلمہ متحرک ہے تو لم بچ گیا