سوالصرف1 جواب

لم اصل میں کیا تھا جس کا معنیٰ کیوں ہے

Mukarram Raza مرکزی Mukarram Raza مرکزی 30 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لم اصل میں لما تھا قاعدہ : ما استفہامیہ پر اگر حرف جار داخل کو تو اس کے آخر سے الف گرانا واجب ہے