سوالصرف1 جواب

لم تَجِدْ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے

Ghalib HussainGhalib Hussain7 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر حاضر یا واحد مؤنث غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب اصل میں توجد تھا واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہوئی تو اسے ساقط کر دیا تو لم تجد ہو گیا