Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
لم تسطع میں تاء استفعال کیوں گرگئی؟قاعدہ بتادے
سوال
صرف
1 جواب
لم تسطع میں تاء استفعال کیوں گرگئی؟قاعدہ بتادے
Tasmiyanaaz
6 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 10 اگست، 2024
·
پہلی اشاعت: 6 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
لم تسطع یہ فصیح لغت ہے لم تسطع میں تاء کو کثرت استعمال سے حذف کیا گیا ہے اسی طرح کبھی تاء کے بجائے طاء کو بھی حذف کیا جاتا ہے بحوالہ شافیہ
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز
لم تسطع میں تاء استفعال کیوں… | صرف و نحو سوال جواب