سوالصرف1 جواب

لم یکن کی تعلیل

yasir Ali28 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

اصل میں یکْوُنُ تھا قاعدہ لگا کہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر یکُون ہوگیا لم کے آنے کی وجہ سے ب بھی ساکن واو بھی قاعدے کی وجہ سے ساکن تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے واو گرگیا پھر یکن ہوگیا