سوالصرف1 جواب

لم ینوِ میں تعلیل بتا دیجیے

Meshi Baloch Meshi Baloch 11 اگست، 2024

جواب دہندہ

Ayaz Ahmed
Ayaz Ahmed

اسلامک ڈیسک معاون

Sibi Balochistan

·

اصل میں یَنْوِیُ تھا واؤ کی حرکت ماقبل کو دی پھر لم داخل ہونے کی وجہ سے آخر سے آخر حرف علت گرا دیا کیونکہ لم آخر سے حرف علت گراتا ہے