سوالروزہ1 جواب

سوال : ایک شخص نے روزے کی منت مانی تھی، مگر اس کو یاد نہیں رہا کہ پندرہ دن کی مانی تھی یا ایک ماہ کی تو ، اس صورت میں وہ کیا کرے؟

Abdul Qudoos24 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

A
Abdul Qudoos

اسلامک ڈیسک معاون

جواب: اس صورت میں احتیاط یہ ہے کہ وہ پورے ایک ماہ کے روزے رکھے تاکہ پورے طور پر اطمینان حاصل ہو جائے کہ اس نے جو منت مانی تھی وہ ضرور ادا ہو گئی اور اس کی ادائگی میں کوئی شبہ نہ رہے۔ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "دَعْ مَا يُرِيْبُكَ إِلَى مَا لَا يُرِ بَيْك" ترجمہ : شہبہ کو چھوڑ کر یقین پر عمل کرو (صحیح البخاری، ج:۱، ص:۲۷۵، کتاب البیوع، مجلس برکات) واللہ تعالی اعلم
سوال : ایک شخص نے روزے کی منت مانی… | صرف و نحو سوال جواب