سوالصرف1 جواب

رُعاءٌ کا صرفی تجزیہ کیسے ہوگا؟

Aneeza BashirAneeza Bashir20 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

رعاء صیغہ جمع مکسر اسم فاعل (بروزن فعال) ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب فتح یفتح اصل میں رعای تھا یاء الف زائدہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے ہمزہ سے بدل دیا تو رعاء ہوگیا