Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
صَا رَ کی صرفی تحقیق
سوال
صرف
1 جواب
صَا رَ کی صرفی تحقیق
Bushra 2746
15 نومبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 15 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب اصل میں صَیَرَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف کے ساتھ بدلا تو صار ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز