متعلقہ سوالات
صرف
1
Sabaq yaad Karne ka tareeqa Bata de?
16 ستمبر، 2024Ayesha Kibriya
جواب دہندہ
سبق یاد کرنے کے لئے سب اہم چیز ہوتی ہے اسے سمجھنا
سمجھ آنے کے بعد آپ کو پچاس فیصد تو یاد ہو جائے گا اس کے بعد آپ اس کو بار بار پڑھیں جب تک تمام مفہوم ذہن میں بیٹھ نا جائے
مزید معلومات کے لیے راہ علم کتاب پڑھنا بہت مفید ہوگا