سوالصرف1 جواب

سبحان ربی الاعلیٰ ، کی نحوی ترکیب بتائے

Zib Channel QuettaZib Channel Quetta17 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سبحان مضاف رب مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر موصوف الاعلیٰ صفت موصوف صفت ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول مطلق سبحت فعل کا اس میں انت ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
سبحان ربی الاعلیٰ ، کی نحوی ترکیب… | صرف و نحو سوال جواب