سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

سبحان مضاف
ذی مضاف الیہ ہوکر پھر مضاف
الملک معطوف علیہ
و حرف عطف
الملکوت معطوف
معطوف علیہ حرف علف معطوف ملکر ذی کا مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر سبحان کا مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مفعول مطلق فعل محذوف سبحتُ کا
سبّحتُ فعل انا ضمیر فاعل اپنے مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا