سوالصرف1 جواب

سعد اور انس کونسے صیغے ہیں وضاحت کر دیں

Muzamal HussainMuzamal Hussain15 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

سعد اور انس دونوں اسم جامد ثلاثی مجرد سعد صحیح اور انس مہموز الفاء ہیں