سوالصرف1 جواب

صدق وصلی کونسے صیغے ہیں

سلیم اللہ الھادی سلیم اللہ الھادی25 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

صدق۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل صلی ۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل
صدق وصلی کونسے صیغے ہیں | صرف و نحو سوال جواب