سوالصرف1 جواب

صفت مشبہ ،اور اسم آلہ ،اسم ظرف جیسے اسماء کی صرفی تحقیق کیسے ہو گی کتنی چیزیں بتائیں جائیں گی راہنمائی فرما دیجئے

محمد عبداللہ 14 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تمام چیزیں جو فعل میں بتائی جاتی ہیں جیسے کہ صیغہ گردان کا نام سہ اقسام شش اقسام ہفت اقسام باب یہ چھ چیزیں بتائی جائیں گی