سوالصرف1 جواب

صلاة کی صرفی تحقیق بتائیے گا

Rashid ShreefRashid Shreef9 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صلاۃ اسم مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب تفعیل اصل میں صَلَوَۃٌ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو صلاۃ ہوگیا
صلاة کی صرفی تحقیق بتائیے گا | صرف و نحو سوال جواب