سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد سے مزید فیہ جب بنایا جاتا ہے تو اس کی کوئی نا کوئی غرض ہوتی ہے
غرض ایک معنی مقصود حاصل کرنا ہے
اور وہ معنی مقصود خاصہ ہوتا ہے
اسی خاصہ کی وجہ سے ہم اس باب پر صیغہ بناتے ہیں
مثلا کسب کا معنی ہے کمانا اور تکسب کا معنی ہے بتکلف کمانا