سوالصرف1 جواب

ثلاث کا آپ نے فرمایا کہ یہ مضاعف ہے ۔ کیا ایک جنس کے دو حروف چاہے فا اور عین کلمہ میں ہو چاہے یا عین اور لام کلمہ میں یا فا اور لام کلمہ میں ہوں وہ مضاعف ہی کہلائیں گے ۔ عین اور لام کلمہ میں ہونا ضروری نہیں ہے ؟؟؟ جیسےمدّ

Bint e Muhammad Iqbal Bint e Muhammad Iqbal 20 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عربی کتب یا فارسی کتب میں تو تعریف یہی ہے کہ مضاعف رباعی وہ کلمہ جس کے عین اور لام کلمہ میں دو حرف صحیح ایک جنس کے نا ہوں لیکن ان کے حواشی میں اس تعریف پر اعترضات کیئے جاتے ہیں اور ہماری اردو کتب میں مطلق تعریف ہوتی ہے جس کلمے میں دو حرف ایک جنس کے ہوں
ثلاث کا آپ نے فرمایا کہ یہ مضاعف ہے… | صرف و نحو سوال جواب