سوالصرف1 جواب

ثلاثی مزید فیہ کے کثیر الاستعمال ابواب کونسے ہیں

Parsa MangrioParsa Mangrio12 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سارے کثیر الاستعمال ہیں دو تین چھوڑ کر جیسے افعیعال افعوال یہ کم استعمال ہوتے ہیں
ثلاثی مزید فیہ کے کثیر الاستعمال… | صرف و نحو سوال جواب