سوالصرف1 جواب

ثلاثی مزید فیہ سے اسم تفضیل کی گردان شروع میں أَشَدُ کے اضافے کے ساتھ

Tehreem ZahidTehreem Zahid1 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ کوئی گردان نہیں ہوتی معنی حاصل کرنے کے لئے بس شروع میں کوئی اسم تفضیل کا صیغہ جس میں شدت کے معنی پائے جائیں لگا دیں جیسے اشد احمراره اور صیغہ چینج کرنے کے لئے ضمائر چینج کرتے جائیں