متعلقہ سوالات
صرف
1
Salasi mujrab ki 6 iqsaam bta da
11 ستمبر، 2024Azar Husain Azar Husain
جواب دہندہ
ابواب کی علامات
نَصَرَ یَنْصُرُ
ماضی مفتوح العین اور مضارع مضموم العین
ضَرَبَ یَضْرِبُ
ماضی مفتوح العین اور مضارع مکسور العین
سَمِعَ یَسْمَعُ
ماضی مکسور العین اور مضارع مفتوح العین
فَتَحَ یَفْتَحُ
ماضی و مضارع دونوں مفتوح العین
کَرُمَ یَکْرُمُ
ماضی و مضارع دونوں مضموم العین
حَسِبَ یَحْسِبُ
ماضی و مضارع دونوں مکسور العین
کَادَ یَکَادُ (کَوُدَ یَکْوَدُ)
ماضی مضموم العین اور مضارع مفتوح العین
فَضِلَ یَفْضُلُ
ماضی مکسور العین اور مضارع مضموم العین
فائدہ
"نَصَرَ" "یَنْصُرُ"، "ضَرَبَ" "یَضْرِبُ" اور "سَمِعَ" "یَسْمَعُ" کو اُمُّ الابواب اور "فَتَحَ یَفْتَحُ"، "کَرُمَ" "یَکْرُمُ" اور "حَسِبَ" "یَحْسِبُ" کو فُروعُ الابواب کہتے ہیں