سوالصرف1 جواب

صلی یصلی کس باب سے ہیں تعلیل سیا ہوئی ہے اگمگر ہوئی ہے تو

Madani MadaniMadani Madani5 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

باب تفعیل سے ہیں صلی اصل میں صلَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو صلی ہوگیا یصلِیُ میں یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا تو یصلی ہوگیا
صلی یصلی کس باب سے ہیں تعلیل سیا… | صرف و نحو سوال جواب