سوالصرف1 جواب

صلوٰۃ کی صرفی تحقیق مع تعلیل کردیں

Bint e Arif11 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صلوۃ اسم مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل اصل میں صَلَوَۃ تھا ناقص کا قاعدہ نمبر ایک لگایا واو کو الف سے بدلا تو صلٰوۃ ہوگیا
صلوٰۃ کی صرفی تحقیق مع تعلیل کردیں | صرف و نحو سوال جواب