متعلقہ سوالات
صرف
1
سمیت کیا صیغہ ہے مع تعلیل
11 اگست، 2026Ahsan Ullah Ahmad 
جواب دہندہ
Q
سَمَّیْتُ / سَمَّيْتُ
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف
ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل
مادہ: س م و / س م ی
تعلیل خاص نہیں؛ یاء لام کلمہ برقرار
جواب دہندہ