متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف صغیر میں مصدر دو بار کیوں آتا ہے
9 اکتوبر، 2026Zeeshan Gaming
جواب دہندہ
Q
صرفِ صغیر میں ایک بار معروف کی گردان کے ساتھ مصدر آتا ہے: ضَرَبَ یَضْرِبُ ضَرْبًا
اور دوسری بار مجہول کی گردان کے ساتھ: ضُرِبَ یُضْرَبُ ضَرْبًا
تاکہ معلوم ہو کہ معروف اور مجہول دونوں اسی ایک مصدر سے بنے ہیں