سوالصرف1 جواب

صرف کبیر کیسے کہتے ہیں

Mansoor Hassan منصورMansoor Hassan منصور7 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

صرفِ کبیر وہ طریقہ ہے جس میں کسی کلمے کو مختلف صیغوں میں گھمایا جاتا ہے، یعنی ایک مصدر سے ماضی، مضارع، امر، نہی، اسمِ فاعل، اسمِ مفعول وغیرہ کی پوری گردان بنائی جاتی ہے۔
صرف کبیر کیسے کہتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب