سوالصرف1 جواب

صرف کو صرف کیوں کہتے ہیں

Abdul WasayAbdul Wasay25 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

کیونکہ صرف کا لغوی معنی پھیرنا ہے چونکہ اس علم میں ایک صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرا جاتا ہےاسلئے اس علم کو علم صرف کہتے ہیں
صرف کو صرف کیوں کہتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب