سوالنحو1 جواب

صرف میں اسباق کو تقسیم کر کے بتائیں

Najma Banu4 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صرف میں اسباق دو قسم کے ہوتے ہیں پہلی قسم وہ اسباق جو صئغے بنانے سے متعلق ہوتے ہیں اور دوسری قسم وہ اسباق جو تعلیل ادغام وغیرہ سے متعلق ہوتے ہیں