سوالصرف1 جواب

صرف میں صیغے کے وزن کے لئے ف ع ل کو کیوں مختص کیا ہے

حافظ محمد نزاکت حافظ محمد نزاکت 23 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اس کی دو وجوہ ہیں فعل کا معنی ہوتا ہے کام کرنا اب یہ معنی فعل میں پایا جاتا ہے چاہے اس کا کوئی بھی مصدر کے ضرب نصر سمع وغیرہ سب افعال ہیں اس وجہ سے وزن کے لئے یہ الفاظ منتخب کیئے گئے دوسری وجہ یہ ہے کہ حروف کے مخارج تین ہیں حلق جوف دہن اور شفتین تو تینوں مخارج سے ایک ایک حرف لیکر انہیں وزن میزان بنایا گیا ف شفوی ہے عین حلقی اور ل جوف دہن سے ادا ہوتا ہے