سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
اس کی پہچان کا قاعدہ کلیہ نہیں ہے
ایک طریقہ ہے جس سے حروف اصلیہ اور تعلیل دونوں کا پتہ چل سکتا ہے
وہ یہ ہے کہ آپ لفظ کی مختلف صورتیں دیکھیں
تو جو حروف ہر جگہ آ رہے ہوں وہی حروف اصلیہ ہوں گے اور مصدر میں یا کہین بھی ان حروف میں سے کوئی موجود نا ہو تو سمجھیں تعلیل ہوئی ہے جیسے قضی یقضی قاضی یہ تین لفظ ہیں ان میں ق ض ی ہر جگہ ہیں اور یہ حروف اصلیہ ہیں اب اس کا مصدر قضاء آئے گا تو ھمزہ یاء کی جگہ ہے جس سے با آسانی آپ معلوم کر سکتے ہیں یہاں کوئی تعلیل ہوئی ہے