سوالصرف1 جواب

صرف صغیر ثلاثی مجرد مہموزالفا و لطیف مقرون اسباب ضَُرَبَ یَضْرِبُ سے

 Sayyed kaniz mohammadi Sayyed kaniz mohammadi26 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

گردان والے سیکشن میں جا کر ثلاثی مجرد میں مہموز الفاء اور لفیف مقرون کو سلیکٹ کریں وہاں ضرب باب سے گردانیں موجود ہیں
صرف صغیر ثلاثی مجرد مہموزالفا و لطیف… | صرف و نحو سوال جواب