سوالصرف1 جواب

صرفی اجراء اور صرفی دائرہ کار کی وضاحت فرما دیں

M TayyabM Tayyab30 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

صرفی اجراء: کسی کلمے کے صیغے کی صرفی حالت بیان کرنا، یعنی صیغے کا نام، بحث (صحیح، مضاعف، اجوف وغیرہ)، باب، مادہ، جنس و عدد، وزن اور تعلیل بتانا۔ مثال: قَالَ ۔ ماضی معروف، اجوف واوی، مادہ ق-و-ل، وزن فَعَلَ، اصل قَوَلَ۔ صرفی دائرہ کار: علمِ صرف کی حدود، یعنی صرف اسمِ متمکن اور فعلِ متصرف کی بناوٹ، اوزان اور تعلیل سے بحث کرتا ہے۔ حروف، مبنی اسماء، جامد افعال (نِعْمَ، بِئْسَ) اور آخر کلمہ کا اعراب اس سے باہر ہیں۔
صرفی اجراء اور صرفی دائرہ کار کی… | صرف و نحو سوال جواب