سوالصرف1 جواب

صرفی تحقیق کرنے کےلیے کتنی چیزیں بتاتے ہیں

Zulfiqar AliZulfiqar Ali26 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

افعال اور اسماء مشتقہ میں صیغہ بحث / گردان / شش اقسام ہفت اقسام باب جوامد میں واحد ہو تو اسم کی اقسام یعنی جامد شش اقسام ہفت اقسام تثنیہ یا جمع مکسر/ سالم ہو یا اسم منسوب و مصغر ہو تو پہلے یہ دونوں چیزیں بھی بتا سکتے ہیں