سوالصرف1 جواب

سترت

Shah Abdul Aziz19 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اگر مادہ س ت ر سے ہے تو اس میں تین احتمال ہیں صیغہ واحد مؤنث غائب صیغہ واحد مذکر حاضر صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر