سوالصرف1 جواب

سوال ہے کہ الصدقۃ جامد کیوں ہے حالانکہ اس کہ گردان بھی بنتی ہے اسکو مصدر نہیں بنا سکتے؟؟؟

Ahmad razaAhmad raza31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس لفظ سے گردان نہیں بنتی مصدر دوسرا ہے گردان کا