سوالصرف1 جواب

صیغہ جمع مذکر حاضر کو بنانے میں کونسا قائدہ لگتا ہے؟

Muhammad Huzaifa29 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اگر فعل ماضی سے بنانا ہے تو صیغہ واحد مذکر حاضر کے آخر میں سے تاء کو حذف کر کے تم کا لفظ بڑھا دیں جیسے ضربت سے ضربتم
صیغہ جمع مذکر حاضر کو بنانے میں… | صرف و نحو سوال جواب