سوالصرف1 جواب

صیغہ کس وزن پر ہے اسکو کیسے یادکیاجائے؟

Abu Qasim Ali Raza Attari OfficialAbu Qasim Ali Raza Attari Official19 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

لفظ صیغہ بر وزن فِعلۃٌ ہے صیغوں کو یاد رکھنے کے لئے گردانیں مضبوط ہوں وزن کرنے کا طریقہ معلوم ہونا چاہیے اوازن یاد ہونے چاہیئیں