متعلقہ سوالات
صرف
1
صیغہ کو صیغہ کیوں کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
17 اپریل، 2026JaMeeL MusTaFai
جواب دہندہ

صیغہ کا لغوی معنی ڈھالنا/قالب میں ڈالنا ہے
افعال کے مختلف زمان و ضمائر کے سانچوں کو صیغہ کہتے ہیں کیونکہ ایک مادہ کو ان قالبوں میں ڈھالا جاتا ہے
جیسے اسم/فعل/حرف کی وجہ تسمیہ والی اسلوب میں