سوالصرف1 جواب

صیغہ کونسا صیغہ ہے

Muhammad Mudasir riaz Riaz AhmadMuhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad29 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں صِوْغَۃ تھا واؤ ساکن ما قبل مکسور کو یاء سے بدلا تو صیغۃ ہو گیا