سوالصرف1 جواب

صیغہ صفت موصوف کیوں نہیں بن سکتا وجہ کیا ہے

امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 13 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

موصوف ایسی ذات ہوتی ہے جس کا کوئی وصف بیان کیا جائے جبکہ صیغہ صفت ذات نہیں بلکہ معنی ہے