متعلقہ سوالات
صرف
1
سہ اقسام اور شش اقسام کیا ہیں
5 اکتوبر، 2026تنظیمہ فاطمیہ 🎓
جواب دہندہ
Q
شش اقسام: ثلاثی مجرد، ثلاثی مزید فیہ، رباعی مجرد، رباعی مزید فیہ، خماسی مجرد، خماسی مزید فیہ
سہ اقسام: کلمہ کی تین قسمیں اسم، فعل، حرف (صرفی تحقیق میں صیغے کی نوع جیسے فعل ماضی مثبت معروف)