سوالصرف1 جواب

شاء کی تعلیل اور صرفی تحقیق اور سیاتی کی بھی تحقیق

Zila HemaZila Hema30 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

شاء صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی مہموز اللام از باب فتح یفتح اصل میں شَیَءَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاء ہوگیا