سوالصرف1 جواب

شاء صرفی دائرہ کار بیان کردیجیۓ

Abdul jabbar AnsariAbdul jabbar Ansari23 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

شاء صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی مہموز العین از باب فتح یفتح اصل شَیَءَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاء ہوگیا