سوالصرف1 جواب

صحیح صرفی اور صحیح نحوی میں کیا فرق ہے

Abdul wahab BajeerAbdul wahab Bajeer13 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صحیح صرفی اس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں ف ع ل کے مقابلے میں حرف علت نا ہو جبکہ نحو میں صحیح سے مراد وہ کلمہ ہوتا ہے جس کے آخر میں حرف علت نا ہو تو یوں ہر صحیح صرفی صحیح نحوی تو ہوگا لیکن ہر صحیح نحوی صحیح صرفی ہو ضروری نہیں
صحیح صرفی اور صحیح نحوی میں کیا فرق ہے | صرف و نحو سوال جواب