سوالصرف1 جواب

شرائف کا قانون اور الف مفاعل کا قانون ۔ سادہ الفاظ میں سمجھائیں

طالبه طالبه 24 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

الف مفاعل کا قانون یا شرائف کا قانون یہ ہے کہ مفاعل کے وزن جو جمع بنائی جائے تو اس کے الف کے بعد واؤ اور یاء ہوں تو ان کو ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ وہ واؤ یا یاء زائدہ ہوں
شرائف کا قانون اور الف مفاعل کا… | صرف و نحو سوال جواب